Untitled 1 420

چارسدہ سٹی کے رہائشی جواں سال دانش کی خودکشی

ویب ڈیسک (چارسدہ):چارسدہ سٹی کے رہائشی جواں سال دانش کی خودکشی، متوفی نے والد سے تکرار کے بعد طیش میں آکر خود پر فائرنگ کی اور موقع پر جاں بحق ہوئے، متوفی دانش کا والد سکول ٹیچر ہے،،نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ جاری، علاقہ مکین پریشان