98670841 gettyimages 800068860

لنڈی کوتل:مرکزی عیدگاہ سمیت دیگر مساجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کردی گئی

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں مرکزی عیدگاہ سمیت دیگر مساجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدیدزخمی، ہسپتال منتقل

ذرائع کے مطابق اجتماعات میں جید علماء کرام اور ہزاروں افرادنےشرکت کی۔

اجتماعات میں دنیا سے کورونا وباء کےخاتمےاورملک میں امن، خوشحالی اورسلامتی کے لیے بھی خصوصی دعائیں کیں گئیں۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بارشوں سے گندم اور پھلوں کی پیداوار متاثر، حکومت سے اقدمات کا مطالبہ