ویب ڈیسک (ریاض)سعودی عرب میں تمام سرکاری و نجی اداروں، تعلیمی اداروں ، تقریبات اور تجارتی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے ویکسین لگوانا ضروری قرار دےدیا گیا ہے۔
ڈیوٹی دینے یا کام کرانے کے لیے وہی لوگ جاسکیں گے جو ویکسین لے چکے ہوں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کے لیے بھی ویکسین لازمی ہوگی۔
فیصلے کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔