297289 2133780 updates

اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری حجم تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری حجم تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،اختتام پر کاروباری حجم 2 ارب21 کروڑ شیئرز ریکارڈ کیا گیا.حصص کی مالیت میں اضافہ 14سال کی بلند ترین سطح پر ہوا.

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ریلی، شرکاء کی شدید نعرے بازی