siraj ul haqq

زرداری اور نوازشریف سے لیکر عمران خان تک حکمران اسٹبلشمنٹ لیکر ائے ہیں۔ سراج الحق

ویب ڈیسک (پشاور):امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف سے لیکر عمران خان تک حکمران اسٹبلشمنٹ نے لائی ہے، اسٹبلشمنٹ آئینی دائیرہ اختیار میں رہے، کیا تین سالوں میں معیشت بہتر ہوگئی ہے؟، کابینہ کے 226 بے سود اجلاس ہوئے، اب ہمارے لوگ پشاور اسلام آباد ائیرپورٹ کی بجائے کابل کے ائیرپورٹ سے باہر ممالک جاتے ہیں، ہمارے ویکسین کو دنیاں تسلیم نہیں کررہی ، آٹا، چینی چور عمران خان کے کابینہ میں ہیں، احتساب کے نام پر ڈرامہ جاری ہے، تمام مسائل کا حل اسلامی نظام میں ہیں، ایک چانس جماعت اسلامی کو دیں، پی ٹی آئی کی وجہ سے کشمیر ڈوب گیا ملک کی سلامتی حربے میں ہی.

مزید پڑھیں:  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری چیلنج