2156069 vaccine 1616046974 840 640x480 1

خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری، محکمہ صحت کے مطابق مجموعی طور پر4 لاکھ 80ہزار999 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل،5لاکھ 50ہزار715 افراد کو سائنو فارم کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے،2لاکھ60 ہزار51 افراد کو سائنو فارم کی دوسری خوراک بھی دی گئی،10لاکھ30 ہزار378 افراد کو سائنو وک کی پہلی خوراک دی گئی ہے،100767فراد کو سائنو وک کی دوسری خوراک دی گئی،1لاکھ19ہزار 670 افراد کو کین سائنو ویکسین بھی لگائی جاچکی ہے،1لاکھ49 ہزار179 افراد کو اسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ، 3657 شہریوں کو پاک ویک کی پہلی ڈوز لگائی گئی،پشاور صوبے میں1367فراد کو فایئزر ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی۔

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ بندی تک ترکیہ کے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع