corona 4

باراکہو میں کرونا وائرس پھیلاؤ کا خدشہ. ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بڑا فیصلہ

شہریوں کی مکمل نقل و حرکت پر پابندی عائداکٹھا ہونے پر پابندی تاحکم ثانی رہے گی پابندی کا اطلاق کیانی روڑ سائد, کوٹ ہٹھیال اور بارہ کہو کے رہائشیوں پر ہوگا پابندی سے میڈیکل فیلڈ سے تعلق رکھنے والے افراد مستثنی ہونگے قانون نا فذ کرنے والے اداروں کے اہلکار, طبی امداد کے منتظر افراد کو مستثنی حاصل ہوگا گروسری اور میڈیسن خریدنے جانے والے افراد بھی پابندی سے مستثنی ہونگے

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی