Mother and daughter killed

ہری پورمیں ماں اور بیٹی قتل،ملزم فرار

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پورتھانہ غازی کی حدود بلال ٹاؤن غازی میں ماں بیٹی کےقتل کا لرزہ خیزواقع پیش آیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق بلال ٹاؤن غازی میں ماں اور بیٹی قتل جب کہ ایک معصوم بچی شدید زخمی ہوئی ہے،نعشیں پوسٹ ماسٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال غازی منتقل کردیں گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ: تنگی میں جائیداد تنازعہ پر فائرنگ سے3افراد جاں بحق

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بیوی اور ساس کو قتل کرنے والا مبینہ قاتل فرارہونےمیں کامیاب ہوگیا ہے جکہ تھانہ غازی کی پولیس موقع پرموجود ہے پولس نے ملزم کی دریافت شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو