611049 81555545

کشمیری اپنا فیصلہ خود کریں گے کہ وہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد،ریفرنڈم ہم کرائیں گے

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز پاکستان کی ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’آج سب کے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جتنی کشمیر کے لوگوں نے قربانیاں دی ہیں یہ ضائع نہیں ہوں گی.

مزید پڑھیں:  عالمی سطح پر غزہ میں دریافت اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ ’ریفرنڈم ہو گا اور آپ فیصلہ کریں گے کہ انڈیا نہیں آپ پاکستان کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔‘
عمران خان کا کہنا تھا کہ ’اس کے بعد میری حکومت پھر ایک ریفرنڈم کروائے گی جس میں کشمیر کے لوگوں کو ہم کہیں گے کہ آپ فیصلہ کریں کہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد رہنا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی