Remote bomb blast on security-forces.

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسزپرریموٹ کنٹرول بم حملہ،2اہلکارزخمی

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)تحصیل لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں سیکورٹی فورسز پر بم حملہ کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے:ایک شخص جاں بحق،18زخمی

زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزز کی پیٹرولینگ پارٹی پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ہوا ہےدھماکے سے دوسیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئےہیں۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں بارے ‏سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

زخمیوں میں نائیک شفقت اور سپاہی شفقت شامل ہیں۔