کراچی : آج کراچی پہنچنے والے جہاز میں پچاس ہزار کے قریب ٹیسٹنگ کٹس ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق علی بابا اور جیک ما فانڈیشن کی طرف سے آنے والے سامان کی یہ دوسری کھیپ ہے۔