کوہاٹ: کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27 ہوگئ، مزید 9 مریضوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
پانچ مریضوں کا تعلق شاہپور، گنڈیالی اور درہ آدم خیل سے ہے، متاثرہ مریضوں میں 3 ملائیشیا اور انڈونیشیا کے شہری ہیں۔ مریضوں کو قرنطینہ سے آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے، انتظامیہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments