Screen Shot 2020 04 08 at 1.03.09 PM

دنیا بھر میں کورونا سےمتاثرہ کیسز کی تعداد 14لاکھ 33 ہزار سےتجاوز کر گئی

ویب رپورٹ : دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں تفصیلات کے مطابق، دنیا بھر میں کورونا سےمتاثرہ کیسز کی تعداد 14لاکھ 33 ہزار سےتجاوز کر گئی، کورونا وائرس سےدنیا بھر میں اموات کی تعداد 82136 ہو گئیں، دنیا بھر میں کورونا سے صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد 3 لاکھ سے زیادہ ہے،کورونا وائرس سے دنیابھر میں 47ہزار932متاثرہ افراد کی صحت تشویشناک، دنیابھرمیں کورونا سےمتاثرہ 10لاکھ 597افراد کی حالت تسلی بخش.

مزید پڑھیں:  عمران خان اور جنرل فیض کیخلاف کیسز میں ثبوت اکٹھے کرنے کا دعویٰ
مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی میں پرامن اجتماع اورالیکشن ایکٹ ترمیمی بلز منظور

چین میں کوروناوائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 81802 ہوگئی، چین میں کورونا سے آج 2 اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 3333 ہوگئی، اٹلی میں کوروناسے17ہزار127 اموات،1لاکھ 35 ہزار سےزائد کیسزرکارڈ.