2125073 imfreuters 1577331228 scaled

کورنا وائرس کے باعث بڑا اقتصادی بحران پیدا ہو سکتا ہے ۔آئی ایم ایف

نیویارک:آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ کورنا وائرس اور لاک ڈوان کے باعث پیداواری کاروباری سرگرمیاں بند ہونے سے کساد بازاری کے نتیجے میں بڑا اقتصادی بحران ہیدا ہو سکتا ہے،کورنا کے وبا سے دنیا بھر میں سماجی معاشی سرگرمیاں معطل ہو چکی ہے، تین ماہ تک قبل عالمی اقتصادی شرح نمو کے اشارے مثبت تھے لیکن کورنا وائرس کے باعث اب منفی میں تبدیل ہو چکے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  اپنی آزادی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، شہباز شریف