5796015569 072fe79e79 b

پاکستان نے بھارت کے ساتھ بارڈر سیل کر دیئے

اسلام آباد : کرونا وائرس کا معاملہ، پاکستان نے بھارت کے ساتھ بارڈر سیل کر دیئے، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے.

نوٹیفکیشن کے مطابق کرتارپور بارڈر گیارہ اپریل سے چوبیس اپریل تک بند رہے گا،واہگہ بارڈر کو بھی دو ہفتے کے لئے بند کرنے کا فیصلہ.

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

تمام ویسٹرن بارڈ بھی دو ہفتے کے لئے بند کر دیئے گئے، وزارت داخلہ نے پشاور ،ڈی آئی خان ،کوئٹہ اور تربت حکام کو آگاہ کر دیا.

مزید پڑھیں:  امریکہ چین کے ساتھ پائیدار بات چیت کیلئَے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن