DG ISPR Babar Iftikhar

بھارت کا ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے- آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں بھارت کا ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں کا دعویٰ مسترد کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کا ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے، بھارتی 15کور کے کمانڈر کا بی بی سی کو انٹر ویو حقائق کے منافی ہے،بھارتی الزام تراشی مسائل سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،بھارت5اگست کے غیر آئینی فیصلے کے بعد کی صور تحال سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر.

مزید پڑھیں:  مستونگ میں مظاہرین کی فائرنگ سے 3 لیویز اہلکار شہید