اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کادورہ کیا .صدر مملکت گلگت بلتستان میں کورونا وائرس صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سکردو پہنچ گئے . معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا, عثمان ڈار, چئیرمین این ڈی ایم اے صدر مملکت کے ہمراہ موجود.وزیر اعلی, گورنر اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سکردو ائیرپورٹ پر موجودصدر مملکت کو ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments