Screen Shot 2020 04 15 at 7.17.27 PM

وزیراعظم عمران خان کا ملٹری سیکرٹری تبدیل

اسلام آباد : وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ عہدے سے سبکدوش، بریگیڈیئر محمد احمد کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے اور انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے.

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم،آئینی ترامیم پراتفاق نہ ہوسکا

وزیراعظم عمران خان سے سبکدوش ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ نے الوداعی ملاقات کی، وزیراعظم نے سبکدوش ہونے والے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر وسیم افتخار کی خدمات کو سراہا.

مزید پڑھیں:  5کروڑ تاوان کی غرض سے اغوا ڈاکٹر یوسف بازیاب، ملزمان گرفتار