images 3

پیپلز پارٹی کا لوگوں کو سستا کھانا فراہم کرنے کے لیے تندور کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد :بلاول بھٹو کی ہدایات کے مطابق نیر بخاری کی پارٹی رہنماوَں کو ہدایات،نیر بخاری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے لوگوں کو سستا کھانہ فراہم کرنے کے لیے تندور کھولنے کا فیصلہ کیا ہے،اسلام آباد کے بعد ملک بھر میں سستے تندور کھولیں جائیں گے،دسترخوان پر لوگوں کو سستی روٹی اور سالن فراہم کیا جائیگا.

مزید پڑھیں:  عمر ایوب، اسدقیصر، زرتاج گل اور فیصل گنڈاپور کی ضمانت منظور