بخشی پل رہائشی بیٹے کے علاج

بخشی پل کے رہائشی کی بیٹے کے علاج کیلئے امداد کی اپیل

بخشی پل کے رہائشی جان محمد نے اپنے 7 سالہ بیٹے کے علاج معالجے کیلئے مخیر اور صاحب استطاعت افراد سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا سات سالہ بیٹا محمد طلحہ جو کہ بری طری جھلس چکاہے اور اب بھی حیات آباد برن سنٹر کے آئی سی یو وارڈ میں زندگی اور موت کی کشمکش میں پڑا ہے صاحب حیثیت لوگوں سے بیٹے کی علاج معالجے کیلئے اپیل کی ہے کہ میرے بیٹے کے علاج معالجے میں میری مدد کی جائے ۔ایزی پیسہ اکانٹ نمبر03433311958

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت