ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئے

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئے
دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح ،حق مہر اور خرچہ نان نفقہ کا دعویٰ دائر کردیا
عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو 7جون کے لیے نوٹسز جاری کردئیے
عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے دانیہ کا موقف
عامر لیاقت نشہ آور ہوکر آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا ہے دانیہ کا موقف
عدالت عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے استدعا
عدالت حق مہر کی مد میں11کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے استدعا
عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے استدعا

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :پولیس کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق