فیصل شاہکار نئے آئی جی پنجاب تعینات

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب تعنیات کردیا۔
راو سردار علی کو آئی جی ریلوے تعینات کر دیاگیا۔ راو سردار علی نے بطور آئی جی مزید آئی جی کام کرنے سے معذرت کی تھی۔ راو سردار نے کہا تھا کہ پرویز الہٰی ناراض ہیں ان کے ساتھ کام کرنے میں مشکل ہو جائے گا۔ نئے آئی جی پنجاب کے لیے تین نام تجویز کیے گئے تھے جن میں فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب مقرر کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ