پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، امریکی صدر کا الزام

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، امریکی صدر کا الزام

ویب ڈیسک :امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی میں خطاب کیا اور روس، چین کا حوالہ دیتے پاکستان کو لپیٹ میں لیا۔امریکی صدر نے الزام عائد کیا کہ میراخیال ہے پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، اس بات کا خدشہ ہیکہ اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  سینٹرل ایشین والی بال لیگ، غیر ملکی ٹیموں کی آمد شروع