روپے کی قدر میں کمی

روپے کی قدر میں کمی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کی قدر میں کمی اور امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا
ویب ڈیسک: ملک میں روپے کی قدر میں کمی اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا.
انٹربینک میں ڈالر 34 پیسے کے اضافے کے ساتھ 222 اعشاریہ 25 پیسے پر ٹریڈ کرتا رہا۔
دن کے اختتام پر بھاو میں اضافے کے ساتھ ڈالر 222 اعشاریہ 41 پیسے پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:  مردان، 5 روزہ پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائَ جائینگے