کابل پاکستان سفارتکار پرحملے

کابل میں پاکستان سفارتکار پرحملے کاملزم گرفتار

افغان حکام کےمطابق حملہ آور ترکمان یا ازبک لگ رہاتھااورقریب ایک عمارت میں آٹھویں منزل پر ایک کمرے میں مقیم تھا۔ اس نے داخلی دروازے اور فرش کے تین کمروں میں ایک ہی منزل پرآئی ای ڈیزبچھارکھی تھیں۔

مزید پڑھیں:  سعودیہ ،دبئی اور ابو ظہبی میں طوفانی بارشیں :جھل تھل ایک ہوگیا

جب سیکورٹی حکام موقع پر پہنچے تو اس نے عمارت سے رسی کے سہارے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اسے پکڑ لیا گیا۔جدید اسلحہ اور الیکٹانگ ڈیوائس بھی برآمد ہوئی ہیں۔ بعد ازاں آج 3 دسمبر کو ایک اور مشتبہ شخص بھی گرفتار ہواجس سے افغان انٹیلی جنس حکام تفتیش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، افغان لڑکیوں کی تعلیم کیلئے غیر سرکاری تنظیم متحرک