حکومت کااٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کاکوئی ارادہ نہیں۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کوروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے قومی لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے۔

ایک گفتگو میں انہوں نے کہاکہ حکومت کااٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کاکوئی ارادہ نہیں تاہم وہ اسے بہتربنانے کی خواہاں ہے۔شاہ محمودقریشی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اورپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کوپیشکش کی کہ وہ آگے آئیں اوراٹھارہویں ترمیم اورنیب قوانین میں بہتری لانے میں حکومت کاساتھ دیں

مزید پڑھیں:  ترکیہ کے وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے