لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ

لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ ختم، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ ختم پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نےلاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر گزشتہ روز 7 دن کے لیے پابندی عائد کی تھی تاہم دفعہ 144 کی پابندی دوسرے دن ہی ختم کردی گئی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری آج کے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 دن کے لیے جاری کل کا نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لے لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال 91 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی