111 5

پارٹی نے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان، پارٹی نے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا، پارٹی نے یہ فیصلہ شہبازشریف کے ڈاکٹرز کی تحریری رائے کی تائید کرتے ہوئے کیا ہے.

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا اعلان

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے سختی سے منع کیا ہے کہ شہبازشریف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کریں، ڈاکٹرز کے مطابق کینسر سرجری اور قوت مدافعت میں کمی سے ان کی صحت کو خطرہ ہوسکتا ہے،
جب کے پارٹی کا قومی اسمبلی اجلاس میں بھرپور شرکت اور عوامی جذ بات کی ترجمانی کا فیصلہ.

مزید پڑھیں:  امریکی ریاست جارجیا کے ائیرپورٹ پر طیارے ٹکراگئے