مجالس کا سلسلہ جاری

ضلع کرم کی 251 امام بارگاہوں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری

پاراچنار: محرم الحرام کے دوران ضلع کرم کی 251 امام بارگاہوں میں مجالس و جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے، عشرہ محرم کے دوران ضلع بھر میں 4788 مجالس منعقد ہوں گے، ذرائع کے مطابق ضلع کی 251 امام بارگاہوں سے 394 ماتمی جلوس برآمد ہونگے اور یہ سلسلہ 13 محرم الحرام تک جاری رہے گا جبکہ ضلع بھر میں موبائل فون سروس معطل ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، گھر سے بیوہ اور اس کی جواں سالہ بیٹی کی قتل شدہ نعشیں برآمد