صوابی لینڈسلائیڈنگ

صوابی لینڈسلائیڈنگ، فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جا گری

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث فلائینگ کوچ کو حادثہ، ذرائع کے مطابق صوابی میں دو جگہ لینڈسلائیڈنگ واقعات رونما ہوئے، بیر گلی روڈ پر باگنڑ جبکہ سوڑے چوڑ کے قریب لینڈسلائیڈنگ کے باعث فلائنگ کوچ گہری کھائی میں گر گئی جس سے کالا ڈاکہ ناڑہ امازئی اور بیر گلی کا رابطہ دوسرے علاقوں سے منقطع ہو گیا، حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، یاد رہے کہ حارثہ خوڑ کے ٹوٹے فرش کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  9مئی واقعات:خیبر پختونخوا اسمبلی کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ