ڈیسک رپورٹ:حکومت کا کورونا کے باعث بند پاک افغان طورخم اور چمن بارڈرز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوااور بلوچستان حکومت کو آگاہ کردیا.
مراسلہ کے مطابق طورخم اور چمن بارڈر ہفتے میں 6 دن 24 گھنٹے کھلے رہیں گے،فتے کا دن دونوں جانب مسافروں کی آمد ورفت کیلیےمختص ہوگا.