باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب مبینہ بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122باجوڑ میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں،وطن پہنچنے والے طلباء نے حقیقت بتا دی