لکی مروت، کرنٹ لگنے سے محکمہ برقیات کے 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے شہباز خیل کے قریب کرنٹ لگنے سے چار افراد جاں بحق ہو گئے، ذرائع کے مطابق چاروں افراد گیارہ ہزار کی لائن پر کام کر رہے تھے کہ اس دوران بجلی چالو ہونے سے یہ واقغہ پیش آیا، واقعہ میں جاں بحق ہونے والے یہ چاروں افراد واپڈ پاٹا کنسٹرکشن ونگ کے تھے۔ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو لکی مروت کے تتر خیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  تائیوان پارلیمنٹ مچھلی منڈی بن گیا، اراکین مشت و گریباں