لکی مروت میں تھانے پر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں رات گئے تھانہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس پر پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی جس سے حملہ آور فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے جانی نقصان نہیں ہوا لیکن تھانہ کے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے