unnamed 28

بلوچستان حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنےکا فیصلہ

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کااجلاس، اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنےکا فیصلہ، اجلاس میں کوروناسےمتعلق اموراورہسپتالوں میں طبی آلات کی ضروریات کاجائزہ.

مزید پڑھیں:  ٹرمپ پیوٹن رابطہ، روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات فوری شروع کرنے پر اتفاق

بلوچستان کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکی جانب سےاجلاس کوصورتحال پربریفنگ دی گئی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبےمیں کوروناکامقامی پھیلاؤ94اورباہرسےآنےوالوں کی وجہ سے6فیصدہے.

مزید پڑھیں:  بنوں: نیوسبزی منڈی پولیس چوکی پر دہشتگرد حملہ، 2اہلکار شہید