آئی سی سی بولنگ رینکنگ میں محمد سراج نمبر ون

ویب ڈیسک: آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی عالمی بولنگ رینکنگ میں بھارتی بولر محمد سراج 669 پوائنٹس کیساتھ بازی لے گئے۔ اس فہرست میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ بھی اتنے ہی پوائنٹ حاسل کر چکے ہیں تاہم پلیئنگ پرفارمنس پر سراج نمبر ون جبکہ ہیزل ووڈ کو سیکنڈ پوزیشن دی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق اس فہرست میں قومی پیسر شاہین شاہ آفریدی 2 درجے ترقی کے بعد 632 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان سے 140پاکستانیوں کولاہور پہنچا دیا گیا