ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کا ٹاکرا جاری

ویب ڈیسک: آئِی سی سی ورلڈ کپ کے جاری مقابلوں کا چوتھا میچ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے مابین جاری ہے.
ذرائع کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ورلڈ کپ کا چوتھا میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہےجہان تماشائیوں کی کثیر تعداد موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ بجٹ پیش کردیاگیا