مسلم لیگ (ن) نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کو اسلام آبادہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق رٹ پٹیشن اسلام آبادہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی ہےاس موقع پران کا کہنا تھا کہ حفاظتی لباس،امدادنہ پہنچاکرڈاکٹرز،طبی عملےاورعوام کا صبرختم ہوچکاہے،18ماہ میں معیشت کی بربادی نے تاجربرادری کا صبرختم کردیا،حفاظتی لباس،امدادنہ پہنچاکرڈاکٹرز،طبی عملےاورعوام کا صبرختم ہوچکاہے.

مزید پڑھیں:  شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام پارٹی صدر نامزد

مسلم لیگ ن کےرکن قومی اسمبلی خرم دستگیرنے12مئی کے نوٹیفکیشن کوچیلنج کیا، ،درخواست میں صدرکےسیکریٹری،سیکریٹری کابینہ،فنانس ڈویژن کوفریق بنایاگیا، سیکریٹری قانون اوروزیراعظم کےمشیرڈاکٹرحفیظ شیخ کوبھی فریق بنایاگیاہے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کو رہائی دے دینی چاہئے،مشاہد حسین سید