مومنین میں رحم

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم مومنوں کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رحمت و محبت کا معاملہ کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ لطف و نرم خوئی میں ایک جسم جیسا پاؤ گے کہ جب اس کا کوئی ٹکڑا بھی تکلیف میں ہوتا ہے، تو سارا جسم تکلیف میں ہوتا ہے ایسا کہ نیند اڑ جاتی ہے اور جسم بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے (صحیح البخاری )
ہم میں اگر ہمارے مومن بھائیوں کے لیے توپ بھی نہیں رہی اور ہم اپنی انٹری سمیت کی دنیا میں مشغول میں تو ہمیں اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے کیونکہ مومن ایمان والوں کو کہتے ہیں۔ صلاح الدین ایوبی نے فرمایا تھا کہ میں کیسے مسکرا سکتا ہوں، کھانا اور پانی میرے لیے کیسے ذائقہ دار لگ سکتا ہے جبکہ مسجد الاقصی تصلیبیوں کے ہاتھ میں ہے۔

مزید پڑھیں:  پوتے کو دادا کی میراث سے حصہ کیوں نہیں ملتا؟