وزیراعظم نےعید سےقبل میڈیا واجبات کی ادائیگی کی ہدایت کی ہے – شبلی فراز

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاسغیرقانونی بھرتیوں کی رپورٹ نہ دینےوالی وزارتوں کوایک ہفتےکاوقت دیاگیا، ماضی میں کی گئی غیرقانونی بھرتیوں پررپورٹ پیش کی گئی،وزیراعظم نےعیدسےقبل میڈیاواجبات کی ادائیگی کی ہدایت کی.

وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ ایئرپورٹس کےانتظامات کونجی شعبےکےحوالےکرنےسےمتعلق بات ہوئی،ایئرپورٹس کی آوَٹ سورسنگ سےمتعلق خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی،ایئرپورٹس کی آوَٹ سورسنگ کےقانونی معاملات 30جون تک حل کیےجائیں گے،صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کیلئےٹیلی میٹری سسٹم لاناچاہتےہیں،صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کیلئےٹیلی میٹری سسٹم لاناچاہتےہیں،صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کیلئےٹیلی میٹری سسٹم لاناچاہتےہیں.

مزید پڑھیں:  افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی ،70افراد جاں بحق

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کےالیکشن کرانےکےمطالبےپرہنسی آئی،شہبازشریف نےابھی تک شہزاداکبرکےسوالوں کاجواب نہیں دیا،قوم نےعمران خان پراعتمادکرکےمینڈیٹ دیاہے،شہبازشریف کےنزدیک سیاست صرف اقتدارکانام ہے،یہ سمجھتےہیں احتساب سےبچنےکیلئےالیکشن کاڈرامہ رچادیں گے،آج اجلاس میں ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنےپربات نہیں ہوئی لیکن زیرغورہے،شہبازشریف نےہمیشہ احتساب سےبچنےکی کوشش کی،اس بارجانےنہیں دیں گے.

مزید پڑھیں:  کرغزستان واقعات میں 14 غیر ملکی شہری زِخمی ہوئے، حسن ضیغم