ورلڈ کپ 2023ء، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 44 ویں میچ میں پاکستان اور انگلینڈ بھارتی شہر کلکتہ میں مدمقابل ہیں۔ دفاعی چمپئن برطانوی ٹیم نے ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والا میچ گرین شرٹس کی۹لئے انتہائی اہم ہے، یہیں سے سیمی فائنل یا واپسی دونوں کا فیصلہ ہو سکتا ہے۔
ورلڈ کپ 2023ء کے اس اہم ترین میچ میں پاکستانی تیم کی قیادت بابراعظم جبکہ دفاعی چمپئن انگلش ٹیم کی کمان جوز بٹلر کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے گرین شرٹس کو انگلش ٹیم کو 287 رنز کے بڑے مارجن سے ہرانا ہو گا، دوسری صورت میں قومی ٹیم کو وطن واپسی کا ٹکٹ کٹانا پڑے گا۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ریلی، شرکاء کی شدید نعرے بازی