طالبان مخالف افغان رہنماؤں کی ماسکو میں اہم بیٹھک

ویب ڈیسک: افغانستان کی عبوری حکومت طالبان مخالف رہنماؤں کے مابین روسی دارالحکومت ماسکو میں ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبان کے مخالفین اور روسی حکام کے مابین کئی اہم معاملات زیر بحث آئے۔ یاد رہے کہ اس کانفرنس نے کئی ایک شکوک و شبہات کو بھی جنم دیا۔
رپورٹ کے مطابق اجلاس کے شرکاء میں افغان قومی مزاحمتی محاذ کے رہنماء احمد مسعود بھی شامل تھے۔ اجلاس میں افغان حکومت کے مختلف سابق رہنماؤں اور اہم روسی سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ اس دوران کئی اہم معاملات بھی زیر بحث آئے۔
یاد رہے افغانستان کی عبوری حکومت طالبان مخالف رہنماؤں کے مابین روسی دارالحکومت ماسکو میں ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.

مزید پڑھیں:  دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا