2نوجوان جاں بحق

چارسدہ‘ ٹریفک حادثے میں 2نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک :چارسدہ کے علاقہ مندنی کی حدود یوسف خان کلی ڈھکی میں ٹریفک حادثے کے دوران 2موٹر سائیکل نوجوان جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت عزیز اور ارشد کے نام سے ہوئی جو آپس میں قریبی رشتہ دا ہیں ۔
دونوں نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فورسز اور پولیس ناکے پر حملہ ناکام،3دہشت گردہلاک