تھل : درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق‘2زخمی

ویب ڈیسک :دیر بالا کے علاقہ کوہستان تھل میں لکڑی کاٹتے ہوئے درخت گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد لکڑیاں کاٹنے میں مصروف تھے کہ حادثے پیش آیا ۔
حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کو رہائی دے دینی چاہئے،مشاہد حسین سید