رستم :نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 70سالہ شخص جاں بحق

ویب ڈیسک : رستم کے علاقے برینگن شاطورے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 70سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔
جاں بحق شخص کی شناخت یار محمد کے نام سے ہوئی جس کی نعش کو فوری طورپر ٹائپ ڈی ہسپتال رستم منتقل کردیاگیا ۔
پولیس تھانہ رستم نے نامعلوم ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  یوسف رضا گیلانی کو موبائل فون پر دھمکی آمیز میسج موصول