تیمور سلیم جھگڑا نے پی کے 79 کیلئَے کاغذات جمع کرا دیئے

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا نے پی کے 79 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ ان کے علاوہ جمعیت علماءاسلام نے مولانا عطاالحق درویش کو اسی حلقے کیلئے ٹکٹ جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں امیدواروں مولانا عطا الحق درویش اور تیمور سلیم جھگڑا نے کاغذات جمع کرادئے۔ پی کے 79 پر اب کی بار کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں کارکنان بھی موجود تھے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مزید 2 مقدمات میں‌ضمانت منظور