5e89b5c61cb64

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 346,000 سے تجاوز کرگئی

ویب رپورٹ: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ چھیالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں اور وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چون لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بجٹ تیاری، تنخواہوں میں‌اضافہ سمیت پنشن سسٹم میں تبدیلیاں متوقع

امریکہ میں سب سے زیادہ ننانوے ہزار دو سو چھیاسی افراد ہلاک ہوئے جبکہ برطانیہ میں چھتیس ہزار793 اور اٹلی میں32 ہزار785 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔اب تک22 لاکھ سے زائد مریض وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیاگیا