سوات، گھریلو ناچاقی پر سسر کی فائرنگ، 11 سالہ بچی سمیت بہو جاں‌ بحق

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے کوکاری میں گھریلو ناچاقی پر سسر کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم لیاقت علی کی فائرنگ سے بہو اور 11ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی۔
پولیس ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ گھریلو ناچاقی پر سسر کی فائرنگ کا واقعہ رات 11 بجے پیش آیا. پولیس ذرائع کے مطابق ملزم لیاقت علی ارتکاب جرم کرنےکے بعد فرار ہو گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے ،محمود اچکزئی