روپیہ مستحکم

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، روپیہ مستحکم

ویب ڈیسک: ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس سے پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے لگا ہے۔
مسلسل کمی کے باعث انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
واضح رہے کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 39 پیسے کمی ہوئی ہے.
جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ کرنسی مارکیٹ سے وابستہ لوگوں نے آئندہ کچھ عرصے میں روپیہ مستحکم ہونے اور ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔

مزید پڑھیں:  پینشن پر ٹیکس کا نفاذ ناقابل قبول ہے، راجہ پرویز اشرف