نوشہرہ، 34 سالہ عزیز اللہ نے خودکشی کر لی

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کی تحصیل جہانگیرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے رہائیشی 34 سالہ عزیز اللہ نے خود اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔
ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق شخص کو زخمی حالت میں ہسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا جہاں پر ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔
یاد رہے کہ ضلع نوشہرہ میں 34 سالہ عزیز اللہ نے گولی چلا کر خودکشی کر لی۔

مزید پڑھیں:  فیض آباد دھرنا کیس: وفاق کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر